حضرت مولانا سید امین القادری صحاب قبلہ کے بارے میں sayyed aminul qadri details


حضرت مولانا سید امین القادری صحاب قبلہ کے بارے میں 


سید امین القادری نگران سنی دعوت اسلامی کی شاخ مالیگاؤں کا تعارف

نوٹ : یہ ارٹیکل اس انٹرویو کی بنیاد پر ہے جس کو  ٢٠١٠ء میں لیا گیا تھا جسے ادارہ عوامی آواز نے اپنے موقر اخبار "عوامی آواز"  میں یکم جنوری ٢٠١٠ء میں شائع کیا تھا -


سید صاحب کا اسم گرامی

 آپ کے دادا نے آپ کا نام محمد امین علی رکھا تھا بعد میں سلسلہ قادریہ میں بیعت ہونے
 کی وجہ سے اپنے نام کے آگے قادریت کی نسبت لگائی تو لوگوں نے مختصر کر کے 
امین القادری کہنا شروع کیا اور آج ہر خاص و عام آپ کو اسی نام سے جانتے ہیں۔ 

والد ماجد  

سید یاسین علی ابن سید سرور علی 


سید امین القادری کی تاریخ ولادت 

16شعبان المعظم بروز اتوار 
بمطابق 29 مئی 1983

 سید امین القادری کی عمر

 37سال  

سید امین القادری کی جائے پیدائش

 مالیگاؤں 423203

سید امین القادری کی ازدواجی حیثیت

 شادی شدہ۔

سید امین القادری کا کنبہ

بیوی ، 3 بیٹے اور 1 بیٹی۔


سید امین القادری کا رابطہ نمبر
۔۔۔۔۔

سید امین القادری کا رہائشی پتہ 

قادری منزل ،غوثیہ مسجد کے بازو میں ، مچلی بازار، مالیگاؤں۔ 423203 


سید امین القادری کا پیشہ

 تجارت

سنی دعوت اسلامی میں شمولیت

 1994 میں سنی دعوت  اسلامی  کا ۲ روزہ سنی اجتماع شہر  مالیگاؤں میں ہوا تھا ۔ 
ان دنوں میں مدرسہ غوثیہ میں ناظرہ تعلیم حاصل کر رہا تھا میرے استاد حافظ اسماعیل 
یارعلوی کو سنی دعوت اسلامی کا مقامی امیر بنایا گیا ۔حضرت بچوں کو امام پہنا کر جب 
اجتماعات میں لے جاتے تھے ۔اس وقت میں  چوتھی جماعت کا طالب علم تھا ۔میں بھی بچوں 
کے ساتھ جایا کرتا تھا ۔ اسی زمانے میں تحریک سے لگاؤ ہوتا گیا اور سنی دعوت اسلامی 
سے وابستگی ہوگئی۔

بیعت و خلافت

آپ حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی اختر رضا خان ازہری علیہ الرحمہ سے بیعت ہے 
خلاف 
Newest